قباء زباں خود کو اڑھائی میں نے
ضرب جو کھائ، یوں چھپائ میں نے
خون جگر میں آنکھ جو ڈبائ میں نے
خود ایسے بنائ ہے اپنی بینائی میں نے
شکست سے شکست کبھی نہ کھائ میں نے
پر حقیقت سے نظر نہ چرائ میں نے
آج دل بہت اداس ہے
ایک مدت سے جلتی شمع جو بجھائی میں نے
خود کو ہلاک کر دیا اور یوں
خود ہی اپنی جاں ہے بچائ میں نے
چار سو پھیلا اور پھر
گدایی کے لیے چھوڑی خدائی میں نے
سید عالم اختر
No comments:
Post a Comment