بسمہ تعالٰی
معافی چاہونگا میں اس دفتر کو بہت عرصے بعد کھول رہا ہوں. تقریباً ٣ ماہ کے بعد. اس دوران زندگی میں بہت واقعات پیش آئے. کیا بتاؤں.
میرا پچھلا مضمون غالباً کسی لڑکی کے بارے میں تھا. مختصر یہ کہ ان ٣ مہینوں میں وہ کافی دور ہو گئ ہے. اور اب مجھے اس سے وہ رغبت نھیں جو کبھی ہوا کرتی تھی. خیر ایک نیا قصہ شروع ہوا ہے. بہت خوبصورت.
ابھی کے تازہ ترین حالات یہ ہیں کہ میرے دوسرے سیمسٹر کے امتحانات پرسوں سے شروع ہونے والے ہیں. پچھلے مہینوں میں ایک غضب کا تشدد رہا. لیکن الحمد للہ معاملہ کافی حد تک سلجھ گیا ہے اور افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ بدبخت، یہ بدقسمت انسان آجکل خوش ہے.
امید ہے کہ یہ خوشی کچھ زیادہ دن پریشان نہیں کریگی اور ١٨ مئ سے شروع ہونے والی تعطیلات میں میرا مزاج اسے درہم برہم کی سی کیفیت میں چلا جائگا جیسا کہ جانا چاہیے.
5 May 2014