دلی کے کسی علاقے میں۔ آسمان زرد ہوا جاتا ہے۔ رنگ افق میں ایک خوفناک کوہرام مچا رہے ہیں۔ پرندگان گھروں کو لوٹ رہے ہیں اور جنکا کوئ گھر نھیں وہ کسی سڑک پر بے مقصد ٹہلتے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ یہ خون سے تر آسمان کسی کی آنکھیں ڈبڈبانے پر مجبور کر دیتا ہے۔
کہاں سے آ رہے ہو
کہیں سے نھیں
لیکن تم موجود تو نہ تھے
تھا بھی اور نھیں
کہاں سے آ رہے ہو
واقعی کہیں سے نھیں
اچھا
آتا تو جب کہ کہیں جاتا۔ میں کھیں گیا ہی نھیں
کسی شام میں جب خورشید سیاہ چادر اوڈھنے پر مصمم ہے۔
کیا سوچتے ہو
اب خود سے بات کروں کیا
اور کوئ ہے
تھا
کیا سوچتے ہو
سب بے معنی ہے
کیوں
طلب ختم نھیں ہوتی
کس کی
سب چیزوں کی
ہو جاے تو
مقصود بدلتا رہتا ہے
مقصود نہ بدلے تو
ممکن ہے
نتیجہ
ازیت
کوئ کمرا۔ پنکھا ہلکے ہلکے سایں سایں کی آواز کرتا رو رہا ہے۔ کمرے میں دھیمی روشنی ہے۔ مانو آنکھوں کو چبھتی ہو۔
کس انتظار میں ہو
کسی خط کے
لکھنے والے تو مر گئے
کوئ حسار بے دلی۔ جہاں یا تو تم ہو یہ میں
تو کجا می روی
من انتظار می کنم
حرف تو قلب من سکون می دہی
میرا خدا میری بندگی کا طلبگار نھیں
پھر کیا چاہتا ہے
جانے کیا۔
کیا بکتے ہو
کہاں سے آ رہے ہو
کہیں سے نھیں
لیکن تم موجود تو نہ تھے
تھا بھی اور نھیں
کہاں سے آ رہے ہو
واقعی کہیں سے نھیں
اچھا
آتا تو جب کہ کہیں جاتا۔ میں کھیں گیا ہی نھیں
کسی شام میں جب خورشید سیاہ چادر اوڈھنے پر مصمم ہے۔
کیا سوچتے ہو
اب خود سے بات کروں کیا
اور کوئ ہے
تھا
کیا سوچتے ہو
سب بے معنی ہے
کیوں
طلب ختم نھیں ہوتی
کس کی
سب چیزوں کی
ہو جاے تو
مقصود بدلتا رہتا ہے
مقصود نہ بدلے تو
ممکن ہے
نتیجہ
ازیت
کوئ کمرا۔ پنکھا ہلکے ہلکے سایں سایں کی آواز کرتا رو رہا ہے۔ کمرے میں دھیمی روشنی ہے۔ مانو آنکھوں کو چبھتی ہو۔
کس انتظار میں ہو
کسی خط کے
لکھنے والے تو مر گئے
کوئ حسار بے دلی۔ جہاں یا تو تم ہو یہ میں
تو کجا می روی
من انتظار می کنم
حرف تو قلب من سکون می دہی
میرا خدا میری بندگی کا طلبگار نھیں
پھر کیا چاہتا ہے
جانے کیا۔
کیا بکتے ہو
No comments:
Post a Comment