جب خواب کوئ دکھاوگے تو یاد آونگا
ہوا میں کسی بہتے پتے کی طرح
ہوا کو کوئ گیت سناوگے تو یاد آونگا
میں وہ زرہ ہوں کے ہر قطرے میں
میں وہ قطرہ ہوں کے ہر دریا میں
میں وہ دریا ہوں کے ہر صحرا میں
جب آس کوئ لگاوگےتو یاد آونگا
ہر موڑ ہر منزل ہر شکست میں
ہر امروز ہر دیروز میں
فردا میں اور وقت کے ہر سوز میں
میں وہ یاد ہوں کے ہر زرے میں تمہارے
خدا سے خدا کی طرح خدا کے ساتھ بسا ہوں
میں ہر لمحہ مرتا ہوں ہر لمحہ زندہ ہوں
ارض و زماں کے پیمانے توڑے میں نے
ہر دور میں پیچھے افسانے چھوڑے میں نے
میں وہ خدا ہوں جو کبھی دور نھیں
اے دوست میں تیرے وصال سے نا صبور نھیں
کہوں تو سات آسمانوں کو بھر سکتا ہوں
خامہ خدا میرے ہات میں ہے
ہاں۔ نواے سروش میری بات میں ہے
کبھی کسی روز
بھولی کوئ دھن گنگناوگے تو یاد آونگا
کسی روشن شب کی ظلمتوں میں
چراغ کوئ بجھاوگے۔ تو یاد آونگا۔
ہوا میں کسی بہتے پتے کی طرح
ہوا کو کوئ گیت سناوگے تو یاد آونگا
میں وہ زرہ ہوں کے ہر قطرے میں
میں وہ قطرہ ہوں کے ہر دریا میں
میں وہ دریا ہوں کے ہر صحرا میں
جب آس کوئ لگاوگےتو یاد آونگا
ہر موڑ ہر منزل ہر شکست میں
ہر امروز ہر دیروز میں
فردا میں اور وقت کے ہر سوز میں
میں وہ یاد ہوں کے ہر زرے میں تمہارے
خدا سے خدا کی طرح خدا کے ساتھ بسا ہوں
میں ہر لمحہ مرتا ہوں ہر لمحہ زندہ ہوں
ارض و زماں کے پیمانے توڑے میں نے
ہر دور میں پیچھے افسانے چھوڑے میں نے
میں وہ خدا ہوں جو کبھی دور نھیں
اے دوست میں تیرے وصال سے نا صبور نھیں
کہوں تو سات آسمانوں کو بھر سکتا ہوں
خامہ خدا میرے ہات میں ہے
ہاں۔ نواے سروش میری بات میں ہے
کبھی کسی روز
بھولی کوئ دھن گنگناوگے تو یاد آونگا
کسی روشن شب کی ظلمتوں میں
چراغ کوئ بجھاوگے۔ تو یاد آونگا۔
No comments:
Post a Comment