Blog Archive

Tuesday, 24 February 2015

پندار

  1. آج سے کچھ سالوں بعد۔ دلی کے کسی مسافرخانے میں

کیسے ہو
میں..بس وقت کاٹ رہا ہوں
اب بھی مریض ہو
نھیں اب نھیں
یہ اچھی بات ہے۔ مجھے خوشی ہے
اپنے زہن کو منتشر رکھتا ہوں
یعنی بھولے نھیں
نھیں ایسا نھیں ہے
پھر
بس...کبھی کبھی بہت یاد آتی ہے۔

No comments:

Post a Comment